پیغام آفاقی ایک نظر میں
نام:
اختر علی فاروقی 

قلمی نام:
پیغام آفاقی

ادبی پہچان:
 ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر

تاریخ پیدائش:
10 جنوری 1956ء

مقام پیدائش:
موضع چانپ،  ضلع سیوان،  بہار،  انڈیا

تعلیم:
ابتدائی تعلیم سیوان میں اور اعلی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ہوئی جہاں سے انہوں نے انگریزی ادب میں بی-اے- آنرز اور تاریخ میں ایم- اے - کیا -

تصانیف:
ناول:  مکان

یہ ناول نہ صرف اردو میں ایک بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے بلکہ سنہ 2012ء میں اس کو امریکی حکومت کی مشہور ادبی تنظیم National Endowment for Arts نے دنیا کے چند عظیم ناولوں کے طور پر منتخب کرکے امریکی عوام کے مطالعے کا حصہ بنانے کے لئے ترجمہ کا فیلو شپ دیا جو امریکی ادیب و شاعر Matt Reeck نے کیا ہے اور اس کے اقتباس مشہور امریکی رسالہ TWO LINES نے بطور خاص شائع کیا

ناول :  پلیتہ


افسانوی مجموعہ:   مافیا


شعری مجموعہ:   درندہ


انتقال:
20 اگست، 2016ء 

یہ صفحہ آپ کو کیسا لگا؟ اسے کتنے ستارے دینا چاہیں گے؟